AndRoid MobilE ko LocK Krne K liYe Ab Old LockeRs kO bhoL jao AmaziNg lock app

AndRoid MobilE ko LocK Krne K liYe Ab Old LockeRs kO bhoL jao AmaziNg lock app




امید کرتا ہوں کہ تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے  

آج تک آپ نے اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس کو لاک کرنے کے لئے بہت سے لاکر ایپ استعمال کئے ہوں گے مثلاً پِن لاک پیٹرن لاک وغیرہ لیکن اب جو میں ایپلیکیشن آپ کو متعارف کروانے جارہا ہوں اسکو استعمال کرنے کے بعد آپ یقیناً تمام روایتی لاکرز کو بھول جائیں گے
تو جناب اس ایپ کا نام ہے
Knock Lock- Lock Screen
یہ ایک بہت ہی امیزنگ ایپ ہے جس کے ذریعے آپ ایک نئے طریقے سے اپنے موبائل کو لاک لگا سکیں گے
Knock Lock- Lock Screen


یہ رہا اسکا سکرین شاٹ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے بس آپ اسے انسٹال کریں اور سب سے پہلے سکیورٹی سوال سیٹ کریں اسکے بعد اپنا پیٹرن سیٹ کریں اور لو جی آپ کا کام ہوگیا اسکا پیٹرن سیٹ کرنا بہت آسان ہے اس میں چار بٹن ہوں گے اے بی سی ڈی کے نام سے ان میں سے اپنا پیٹرن بنائیں لو جی ہوگیا آپک اموبائل لاک اب اسکو انلاک کرنے کے لئے سکرین پر اسی طرح ٹچ کریں جیسے آپ نے اپنا پیٹرن بنایا تھا
باتوں میں آپکو سمجھ نہیں آئے گی آپ صرف ایک بار ٹرائی کریں مزہ نہ آئے تو پھر کہنا۔
۔
Previous
Next Post »