(اس کی مدد سے آپ کسی بھی فولڈر پر پاس ورڈ سیٹ کر سکتے ہیں) Lock any folder on your hard drive

 Lock any folder on your hard drive


اگر آپ کسی مفت فولڈر لاک کی تلاش میں ہیں تو ’’الفا فولڈر لاکر‘‘ کو آزمائیں۔ اس کی مدد سے آپ کسی بھی فولڈر پر پاس ورڈ سیٹ کر سکتے ہیں۔ اس طرح وہ فولڈر نہ کھلے گا، نہ کاپی ہو گا، نہ موو ہو گا اور نہ ہی ڈیلیٹ کیا جا سکے گا۔ اور اس کے ذریعے پاس ورڈ لگانا بھی ایک سیکنڈ کا کام ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس کی مدد سے آپ ہر فولڈر پر الگ الگ پاس ورڈ لگا سکتے ہیں۔ اس سے بھی بڑھ کر اچھی بات یہ ہے کہ اگر آپ ونڈوز ری انسٹال بھی کر دیں تب بھی فولڈر پر وہی پاس ورڈ سیٹ رہے گا۔ اس پروگرام کو آپ ونڈوز ایکس پی، وستا، سیون اور ایٹ پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

It can be very annoying when other users go through your personal files. If you are unable to convince them to stop accessing your data, you can resort to various solutions. One of them is provided by Alfa Folder Locker. Like the name suggests, the application will lock your folders, preventing anyone from viewing their contents. It is very simple and it allows you to lock any folders instantly. 


Alfa Folder Locker works on all Windows platforms, from the old and dusty Windows 98 to the recently launched Windows 8. The setup file is only 2.30 MB and it takes only a few moments to install the application. You should also know that Alfa Folder Locker is free and it has no restrictions.




Previous
Next Post »